Labels

Thursday, March 3, 2016

فعل ماضی قریب مجہول

اُستادِ محترم نے ہمیں بتایا کہ فعل ماضی قریب ایسے فعل کو کہتے ہیں کہ جس میں قریب کا گزرا ہوا زمانہ پایا جائے۔ فعل ماضی مطلق کو فعل ماضی قریب میں تبدیل کرنا بہت آسان ہے۔ اس کے لیے ہمیں ہر صیغے سے قبل صرف ’’قَد‘‘ کا اضافہ کرنا ہوتا ہے۔ مثلاً:
    • قَد ضَرَبَ: اس (ایک مرد) نے مارا ہے۔
  1. جَلَسنَا: ہم بیٹھے۔
    • قد جلسنا: ہم بیٹھے ہیں۔
  2. ذَهَبتُ: میں گیا۔
    • قد ذهبتُ: میں گیا ہوں۔
  3. ضَرَبَ: اُس نے مارا۔
  4. كَتَبَتَا: ان دو (عورتوں) نے لکھا۔
    • قد كتبتا: ان دو (عورتوں) نے لکھا ہے۔



الفعل الماضي القريب


واحد


تثنيه


جمع


مذكر
قَدْ فَعَلَ
قَدْ فَعَلَا
اُن (دونوں) نے کیا ہے
قَدْ فَعَلُوْا
غائب
مؤنث
قَدْ فَعَلَتْ
اُس نے کیا ہے
قَدْ فَعَلَـتَا
قَدْ فَعَلْنَ
اُنہوں نے کیا ہے
مذكر
قَدْ فَعَلْتَ
تم نے کیا ہے
قَدْ فَعَلْـتُمَا
قَدْ فَعَلْـتُمْ
تم سب نے کیا ہے
حاضر
مؤنث
قَدْ فَعَلْتِ
قَدْ فَعَلْـتُمَا
تم دونوں نے کیا ہے
قَدْ فَعَلْتُنَّ
متكلم
قَدْ فَعَلْتُ
میں نے کیا ہے

قَدْ فَعَلْـنَا
ہم نے کیا ہے



ضَرَبَ


واحد


تثنيه


جمع


مذكر
قَدْ ضَرَبَ
قَدْ ضَرَبَا
قَدْ ضَرَبُوْا
غائب
مؤنث
قَدْ ضَرَبَتْ
قَدْ ضَرَبَتَا
قَدْ ضَرَبْنَ
مذكر
قَدْ ضَرَبْتَ
قَدْ ضَرَبْتُمَا
قَدْ ضَرَبْتُمْ
حاضر
مؤنث
قَدْ ضَرَبْتِ
قَدْ ضَرَبْتُمَا
قَدْ ضَرَبْتُنَّ
متكلم
قَدْ ضَرَبْتُ

قَدْ ضَرَبْنَا





ذَهَبَ


واحد


تثنيه


جمع


مذكر
قَدْ ذَهَبَ
قَدْ ذَهَبَا
قَدْ ذَهَبُوْا
غائب
مؤنث
قَدْ ذَهَبَتْ
قَدْ ذَهَبَتَا
قَدْ ذَهَبْنَ
مذكر
قَدْ ذَهَبْتَ
قَدْ ذَهَبْتُمَا
قَدْ ذَهَبْتُمَ
حاضر
مؤنث
قَدْ ذَهَبْتِ
قَدْ ذَهَبْتُمَا
قَدْ ذَهَبْتُنَّ
متكلم
قَدْ ذَهَبْتُ

قَدْ ذَهَبْنَا





كَتَبَ


واحد


تثنيه


جمع


مذكر
قَدْ كَتَبَ
قَدْ كَتَبَا
قَدْ كَتَبُوْا
غائب
مؤنث
قَدْ كَتَبَتْ
قَدْ كَتَبَـتَا
قَدْ كَتَبْنَ
مذكر
قَدْ كَتَبْتَ
قَدْ كَتَبْتُمَا
قَدْ كَتَبْتُمَ
حاضر
مؤنث
قَدْ كَتَبْتِ
قَدْ كَتَبْتُمَا
قَدْ كَتَبْتُنَّ
متكلم
قَدْ كَتَبْتُ

قَدْ كَتَبْنَا





جَلَسَ


واحد


تثنيه


جمع


مذكر
قَدْ جَلَسَ
قَدْ جَلَسَا
قَدْ جَلَسُوْا
غائب
مؤنث
قَدْ جَلَسَتْ
قَدْ جَلَسَتَا
قَدْ جَلَسْنَ
مذكر
قَدْ جَلَسْتَ
قَدْ جَلَسْتُمَا
قَدْ جَلَسْتُمْ
حاضر
مؤنث
قَدْ جَلَسْتِ
قَدْ جَلَسْتُمَا
قَدْ جَلَسْتُنَّ
متكلم
قَدْ جَلَسْتُ

قَدْ جَلَسْنَا

No comments:

Post a Comment