Labels

Wednesday, March 2, 2016

فعل ماضی مطلق معروف


سب سے پہلے ہم فعل ماضی مطلق معروف پڑھیں گے۔ فعل ماضی ایسے فعل کو کہتے ہیں جس میں گزرا ہوا زمانہ پایا جائے۔ مطلق کسی آزاد چیز کو کہتے ہیں۔ یعنی فعل ماضی مطلق ایسا فعل ماضی ہے جس میں زمانے کی قربت اور دوری کا اندازہ نہ ہو۔ اس کا ترجمہ یوں ہو گا: ’’اُس نے لکھا‘‘۔ اس میں صرف اس چیز کا پتا چلتا ہے کہ یہ عمل ماضی میں انجام پایا لیکن اس چیز کا پتا نہیں چلتا کہ یہ عمل کب اختتام پذیر ہوا۔ ہم پڑھ چکے ہیں کہ فعل معروف ایسا فعل ہے جس میں فاعل کا علم ہو۔ یعنی فعل ماضی مطلق معروف ایسا فعل ہے جس میں گزرا ہوا زمانہ، بغیر قیدِ دوری و نزدیکی، ہو اور فاعل کا علم ہو.  فعل کی گردانوں میں بھی ضمائر کی گردانوں کی طرح چودہ صیغے ہوتے ہیں۔ فعل ماضی معروف کی چند گردانیں مندرجہ ذیل ہیں۔

الفعل الماضي



واحد


تثنيه


جمع


مذكر
فَعَلَ
اُس (مرد) نے کیا
فَعَلَا
اُن دونوں (مردوں) نے کیا
فَعَلُوْا
اُن سب (مردوں) نے کیا
غائب
مؤنث
فَعَلَتْ
اُس (عورت) نے کیا
فَعَلَتَا
اُن دونوں (عورتوں) نے کیا
فَعَلْنَ
اُن سب (عورتوں) نے کیا
مذكر
فَعَلْتَ
تم (مرد) نے کیا
فَعَلْتُمَا
تم دونوں نے کیا
فَعَلْتُمْ
تم سب (مردوں) نے کیا
حاضر
مؤنث
فَعَلْتِ
تم (عورت) نے کیا
فَعَلْتُمَا
تم دونوں نے کیا
فَعَلْتُنَّ
تم سب (عورتوں) نے کیا
متكلم
فَعَلْتُ
میں نے کیا

فَعَلْنَا
ہم نے کیا


جمع مؤنث غائب کے آخر میں آنے والی نون کو النون النسوا کہتے ہیں۔


ضَرَبَ (اُس نے مارا)


واحد


تثنيه


جمع


مذكر
ضَرَبَ
ضَرَبَا
ضَرَبُوْا
غائب
مؤنث
ضَرَبَتْ
ضَرَبَتَا
ضَرَبْنَ
مذكر
ضَرَبْتَ
ضَرَبْتُمَا
ضَرَبْتُمْ
حاضر
مؤنث
ضَرَبْتِ
ضَرَبْتُمَا
ضَرَبْتُنَّ
متكلم
ضَرَبْتُ

ضَرَبْنَا





ذَهَبَ (وہ گیا)


واحد


تثنيه


جمع


مذكر
ذَهَبَ
ذَهَبَا
ذَهَبُوْا
غائب
مؤنث
ذَهَبَتْ
ذَهَبَتَا
ذَهَبْنَ
مذكر
ذَهَبْتَ
ذَهَبْتُمَا
ذَهَبْتُمَ
حاضر
مؤنث
ذَهَبْتِ
ذَهَبْتُمَا
ذَهَبْتُنَّ
متكلم
ذَهَبْتُ

ذَهَبْنَا





كَتَبَ (اُس نے لکھا)


واحد


تثنيه


جمع


مذكر
كَتَبَ
كَتَبَا
كَتَبُوْا
غائب
مؤنث
كَتَبَتْ
كَتَبَتَا
كَتَبْنَ
مذكر
كَتَبْتَ
كَتَبْتُمَا
كَتَبْتُمَ
حاضر
مؤنث
كَتَبْتِ
كَتَبْتُمَا
كَتَبْتُنَّ
متكلم
كَتَبْتُ

كَتَبْنَا





جَلَسَ (وہ بیٹھا)


واحد


تثنيه


جمع


مذكر
جَلَسَ
He sat
جَلَسَا
They both (males) sat
جَلَسُوْا
They all (males) sat
غائب
مؤنث
جَلَسَتْ
She sat
جَلَسَتَا
They both (females) sat
جَلَسْنَ
They all (females) sat
مذكر
جَلَسْتَ
You (male) sat
جَلَسْتُمَا
You both (males) sat
جَلَسْتُمْ
You all (males) sat
حاضر
مؤنث
جَلَسْتِ
You (female) sat
جَلَسْتُمَا
You both (females) sat
جَلَسْتُنَّ
You all (females) sat
متكلم
جَلَسْتُ
I sat

جَلَسْنَا
We sat

No comments:

Post a Comment