Thursday, March 3, 2016
مرکبِ توصیفی
المركب التوصيفي ایسے مرکب کو کہتے ہیں جس میں کسی اسم کی صفت بیان کی جائے۔
مرکبِ توصیفی کی چھ نشانیاں مندرجہ ذیل ہیں۔
فعل ماضی قریب مجہول
اُستادِ محترم نے ہمیں بتایا کہ فعل ماضی قریب ایسے فعل کو کہتے ہیں کہ
جس میں قریب کا گزرا ہوا زمانہ پایا جائے۔ فعل ماضی مطلق کو فعل ماضی قریب
میں تبدیل کرنا بہت آسان ہے۔ اس کے لیے ہمیں ہر صیغے سے قبل صرف ’’قَد‘‘
کا اضافہ کرنا ہوتا ہے۔ مثلاً:
- قَد ضَرَبَ: اس (ایک مرد) نے مارا ہے۔
- جَلَسنَا: ہم بیٹھے۔
- قد جلسنا: ہم بیٹھے ہیں۔
- ذَهَبتُ: میں گیا۔
Subscribe to:
Posts (Atom)